ڈائریکٹرز کا انتخاب

سرمایہ کار ٹرسٹ سکیورٹیز اینڈ بروکریج لمیٹڈ کے چیف ایگزیکٹو/ ڈائریکٹر سے بذریعہ ای میل یا فون رابطہ کر سکتے ہیں

کمپنیز آرڈیننس 1984 کے سیکشن 178 (4) کے تحت، اراکین کمپنی کو مطلع کیا جاتا ہے کہ مندرجہ ذیل افراد نے کمپنی کے غیر معمولی اجلاس عام میں ڈائریکٹر ز کے چناؤ میں حصہ لینے کے لیے کمپنی کو بذریعہ نوٹس مطلع کر دیا ہے۔کمپنی کا غیر معمولی اجلاس عام بروز ہفتہ مورخہ یکم اپریل ، 2017 کو صبح10 بجکر30 منٹ پر کمپنی کے رجسٹرڈ آفس ایسوسی ایٹڈ ہاؤس دوسری منزل عمارت نمبر 1 اور 2، 7-کشمیر روڈ لاہور میں منعقد کیا جائے گا۔
  • جنا ب عبدالباسط
  • جنا ب محمد نعیم بیگ
  • جنا ب سعید الر ّحمان
  • جنا ب سید نعمان علی شاہ
  • جنا ب شبلی محمد خان
  • جنا ب سید محمود علی شاہ
  • جنا ب سید جاوید حسین

چونکہ جتنے افراد نے انتخابات کے لیے خود کو پیش کیا ہے ا ن افراد کی تعداد بورڈ آف ڈائریکٹرز کی طرف سے مقرر ڈائریکٹرز کی تعداد سے زیادہ نہیں ہے۔ چنانچہ آنے والے کمپنی کے غیر معمولی اجلاس عام میں کمپنیز آرڈیننس 1984کی دفعہ 178 (1) کے تحت اوپر دیے گیے ساتوں افرادکے نام اگلے تین سال کے لیے بطور کمپنی ڈائریکٹرزمنتخب کر لیے جا ئیں گے۔

TOP