شیئرہولڈرز کو نوٹس

1۔کمپنی کی شیئر ٹرانسفر بکس25 ما رچ 2017سے 01 ا پر یل ، 2017 تک (جن میں یہ دونوں تاریخیں بھی شامل ہیں) بند رہیں گی۔
2- ڈائریکٹرز کے چناءو کے لیےنا مزدگیاں اجلاس سے کم از کم 14 دن پہلے کمپنی کے رجسٹرڈ آفس پہنچ جا نی چاہیے۔
3۔کمپنی کا/کی کوئی ممبر جو سالانہ اجلاس عام میں شرکت کرنے اور ووٹ دینے کا حق رکھتا/رکھتی ہو اپنی جگہ کسی دوسرے ممبر کو اجلاس میں شرکت کرنے اور ووٹ دینے کیلئے اپنا نمائندہ مقرر کرسکتا/سکتی ہے۔ نمائندگیوں کے مؤثر ہونے کیلئے ضروری ہوگا کہ وہ باقاعدہ دستخط اور مہر کے ساتھ کمپنی کے رجسٹرڈ آفس میں اجلاس کے وقت سے کم ازکم 48گھنٹے قبل موصول ہوجائیں۔نمائندہ کیلئے کمپنی کا ممبر ہونا ضروری ہے۔
4۔شیئر ہولڈرز جنہوں نے اپنے شیئرز سنٹرل ڈیپازٹری کمپنی آف پاکستان میں جمع کرائے ہوئے ہیں اجلاس میں شرکت کے وقت اپنے اصل کمپیوٹرائزڈ قومی شناختی کارڈ ز یا اصل پاسپورٹس کے ہمراہ اپنے شرکت کنندہ کے آئی ڈی نمبرزاور اکاؤنٹ/سب اکاؤنٹ نمبرز ضرورہمراہ لائیں تاکہ متعلقہ شیئر ہولڈرز کی شناخت میں سہولت پیدا کی جاسکے۔ کاروباری ادارہ ہونے کی صورت میں، بورڈ آف ڈائریکٹرز کی قرارداد/نامزد شخص کے دستخط کے نمونہ کے ساتھ مختار نامہ اجلاس کے وقت پیش کرنا ہوگا۔
5۔ شیئر ہولڈرز جنہوں نے اپنے ا ی میل ایڈ رس اور شنا ختی کا رڈ کی کاپی ابھی تک فراہم نہی کی ا ن سے در خواست کی جا تی ہے کہ وہ اپنے ا ی میل ایڈ رس اور شنا ختی کا رڈ کی کاپی کمپنی کے شیئر رجسٹرار تک پہنچا دے۔

TOP