کمپنی کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کا تعارف

جناب محمد نعیم بیگ

عہدہ : (چیئرمین/ڈائریکٹر)
تعلیم : ایم بی اے فائنانس
تجربہ : پاکستان کی سٹاک مارکیٹ اور مالیاتی خدمات (سروسز) میں 22 سال سے زیادہ تجربہ۔

جناب عبدالباسط

عہدہ : (چیف ایگزیکٹو/ ڈائریکٹر)
تعلیم : بی ایس سی
تجربہ : پاکستان کی سٹاک مارکیٹ اور مالیاتی خدمات (سروسز) میں25 سال سے زیادہ تجربہ۔

جناب سعید الرّ حمان

عہدہ : ڈائریکٹر
تعلیم : چارٹرڈ اکاؤنٹنٹ
تجربہ : پاکستان کی سٹاک مارکیٹ اور مالیاتی خدمات (سروسز) پانچ5 سال سے زیادہ تجربہ

جناب سید نعمان علی شا

عہدہ : ڈائریکٹر
تعلیم : ایم ایس کمپیوٹر
تجربہ : پاکستان کی سٹاک مارکیٹ اور مالیاتی خدمات (سروسز) میں 22 سال سے زیادہ تجربہ۔

جناب شبلی محمد خان

عہدہ : ڈائریکٹر
تعلیم : ایم بی اے
تجربہ : پاکستان کی سٹاک مارکیٹ میں 06 سال سے زیادہ کا تجربہ۔

جناب سید محمد علی

عہدہ : ڈائریکٹر
تعلیم : بی کام
تجربہ : پاکستان کی سٹاک مارکیٹ میں 05 سال کا تجربہ۔

جناب سیّد جاوید حسین

عہدہ : آزاد ڈائریکٹر
تعلیم :بی اے تجارت
تجربہ : پاکستان کی سٹاک مارکیٹ میں 22 سال کا تجربہ۔

TOP