اطلاع برائے غیر معمولی اجلاس عام

ٰ بذریعہ ا ہٰذا نوٹس دیا جاتا ہے کہ ٹرسٹ سکیورٹیز اینڈ بروکریج لمیٹڈ کا کمپنی کا غیر معمولی اجلاس عام بروز ہفتہ مورخہ یکم اپریل ، 2017کو صبح10 بجکر30 منٹ پر کمپنی کے رجسٹرڈ آفس ایسوسی ایٹڈ ہاوس دوسری منزل عمارت نمبر 1 اور 2، 7-کشمیر روڈ لاہور میں منعقد کیا جائے گا۔جس میں درج ذیل کا روا ئی عمل میں لائی جا ئے گی۔

عمومی کارروائی

1۔ ۔ 29 اکتوبر – 2016 کو منعقد ہ تیسواںسالانہ اجلاس کے منٹس کی توثیق

خصوصی کارروائی

سات ڈائریکٹرز ، جن کی تعداد بورڑ آف ڈائریکٹرز نے کمپنیز آرڈیننس 1984 کے سیکشن 178 (1) کے تحت مقرر کی ہے ، ا پر یل -01، 2017 کی تاریخ سے اگلے تین سال کی مدت کے لیے چناؤ کیا جا ۓ ۔ ریٹائرڑ ڈائریکٹرز جو دوبارہ الیکشن میں حصۂ لینے کا حق رکھتے ھیں ان کے نام درج ذیل ہیں:
  • جنا ب عبدالباسط
  • جنا ب محمد نعیم بیگ
  • جنا ب سیدعبداللہ بخاری
  • جنا ب سید نعمان علی شاہ
  • جنا ب شبلی محمد خان
  • جنا ب سید محمود علی شاہ
  • جنا ب سید جاوید حسین
3۔ چیئرمین کی اجازت سے کوئی اور کارروائی عمل میں لانا۔

TOP