ہم فراہم کر رہے ہیں
اسٹاک مارکیٹ کے مسائل کے حل

پاکستان میں ایک معروف بروکریج ہاؤس

ٹرسٹ سکیورٹیز اینڈ بروکریج لمیٹڈ (TSBL) لاہور، پاکستان میں واقع ایک معروف کارپوریٹ بروکریج اور مالیاتی مشاورتی ادارہ ہے. ٹرسٹ سکیورٹیز اینڈ بروکریج لمیٹڈ اکتوبر 19، 1993کو ایک پبلک لمیٹڈ کمپنی کے طور پرقائم کی گئي اور پاکستان اسٹاک ایکسچینج لمیٹڈ میں بھی لسٹڈ ہے . کمپنی پاکستان اسٹاک ایکسچینج لمیٹڈ کے ٹریڈنگ حق استحقاق سرٹیفکیٹ #332 کی ہولڈر ہے۔کمپنی کے رجسٹرڈآفس کا پتہ ایسوسی ایٹیڈہاوس دوسری منزل عمارت 1،2۔ 7-کشمیر روڈ لاہور ھے۔

TOP